Sunday, 9 June 2019

صابن کے استعمال میں احتیاط - Soap


صابن کے استعمال میں احتیاط

بارہ سال پہلے جب میں ایک باہر کے میگزین کیلئے کچھ کام کر رہا تھا تو صابن کے استعمال کے بارے میں ایک آرٹیکل بھی نظر سے گُزرا - مختصر بات یہ ہے کہ ہم اکثر صابن دانی میں کچھ پانی چھوڑ دیتے ہیں جس میں صابن گُھلتا رہتا ہے - چاہے وہ کچن میں برتن دھونے کیلئے ہو یا باتھ روم میں - اس پانی کی وجہ سے جراثیم پیدا ہو جاتے ہیں جو ہماری صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتے ہیں - اسلئے چاہے کچن ہو یا باتھ روم، صابن کو استعمال کرنے کے بعد صابن دانی خشک کر دیں اور اس میں پانی نہ رہنے دیں - یہ صحت کی حفاظت کیلئے ایک اہم قدم ہے -

- سید رُومان اِحسان

No comments:

Post a Comment