Wednesday 24 May 2017

Book FITNA-E-DAJJAL- "کتاب فتنہءِ دجال


 "کتاب "فتنہءِ دجال

کل سے میں نے ایک کتاب “فتنہءِ دجال“دوبارہ پڑھنی شروع کی جو ٢٠٠٥ میں خریدی تھی۔ آپ بھی اس موضوع پر کچھ پڑھیں کیونکہ صحیح احادیث کے مطابق حضرت آدم ّ سے لے کر قیامت تک یہ سب سے بڑا فتنہ (یعنی امتحان) ہو گا جس کی تیاری کرنا مسلمانوں کیلئے لازم ہے ورنہ ان کا ایمان جاتا رہے گا اور وہ دجال کے ساتھ مل جائیں گے, خدا نخواستہ


No comments:

Post a Comment