Saturday 21 March 2015

Dajjal's Media



فتنوں کا دور اور دجالی میڈیا

بے شک موجودہ دور فتنوں کا دور ہے کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ سب باتوں پر دجالی میڈیا کی پردہ پوشی ہے ایک اہم ترین خبر اگلے کچھ لمحوں بعد اپنی افادیت کھو دیتی ہے اور ُاس جگہ کوئی دوسری خبر اپنی جگہ حاصل کرلیا کرتی ہے مگر وہ بھی کچھ لمحوں کے لیے ہم دنیا میں پیش آنے والے واقیات سے اور حادثوں سے اِتنے ہی بہ خبر ہیں جتنا ہمیں میڈیا میں بتایا جاتا ہے اور خود سے سوچنے سمجھنے کی قوت اور سچ اور جھوٹ کو پرکھنے سے محروم کردیا گیا ہے حصول علم کا مقصد بدل کر دنیاوی تعلیم کو ہی لاظم سمجھ لیا گیا جیسا کے حدیث اے مبارکہ میں قرب قیامت کی ایک اہم نشانی یہ بھی ہے کے علم ُاٹھا لیا جائے گا جو کے ہمیں نظر آرہا ہے اسلام کی لا زوال خدمت کرنے والی دینی شخصیات ایک ایک کر کے ہمارے درمیان سے جا رہی ہیں یا شہید کردی جاتی ہیں اور جو علم تعلیم کے نام پر ہمارے پاس موجود ہے وہ صرف معلومات کے سوائے اور کچھ نہیں ہے

ہمارے اسکول اور کالجیز جعمیات میں جو تعلیمی نصاب ہماری نوجوان نسل کو پڑھایا جارہا ہے وہ مغرب کی سامراجی فیکڑیوں میں تیار شدہ ہے جس سے ہمارا نوجوان بر سرے روزگار تو ہوسکتا ہے مگر ایک اچھا انسان بنے کی خوبیاں شائد ہی ُاس میں کبھی پیدا ہوں اور ُاس کے پاس تعلیمی نصاب کے نام پر جو تعلیم موجود ہے وہ انٹرنیٹ پر با آسانی گوگل کرنے سے حاصل کی جاسکتی ہیں


آپ اِس موضوع پر جتنی تحقیق کریں گے آپ کو احساس ہوگا کے موجود دور میں انسان تحقیق اور تجرباتی لحاز سے تعلیم کا حصول ختم کردیا گیا اور اب صرف نام نہاد علم کے نام پر صرف معلومات ہی موجود ہے ..


"" تحریر محمد طلال

No comments:

Post a Comment