Monday 16 March 2015

Two Muslims burnt alive after Church Attack



Church Attack - Two Muslims burnt alive afterwards

MARCH 15, 2015

HOW CAN WE STOP ALL THIS? ANY CLUE?

گرجا گھر ۔۔۔۔ پر حملہ دیگر پورے پاکستان میں دھشت گردی کی نوعیت کا ایک واقعہ ھے جو قابل مزمت ھے۔۔۔ لیکن اس طرح کسی مزھبی جماعت کے لوگوں نے دو عیسائیوں کو زندہ جلایا ھوتا تو ۔۔۔ اب تک شاید ابامہ بھی بیان داغ چکا ھوتا ۔۔۔۔ اب چونکہ وہ صرف دو داڑھی والے کیڑےمکوڑے تھے ۔۔۔ اس لئے پاکستان کے سارے بے دین سیکولر ۔۔ اور موم بتی مافیا سب خاموش ہیں ۔۔۔

مجھ سمیت آپ سب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ آخر صرف چھ فیصد حوثیوں نے یمن جیسے ملک پر کیسے قبضہ کر لیا ، تو جواب بہت آسان ہے کہ ہر مسلم معاشرے کے میڈیا پر عالمی طاقتوں کے تعاون سے لبرل اور سیکولر لوگ چھائے ہوئے ہیں جو اقلیت کے حقوق کا اتنا ڈنڈورا پیٹتے ہیں کہ اکثیریت بیچاری سانس لیتے ہوئے بھی سوچتی ہے کہ کہیں اقلیت کے حقوق غصب نہ ہو جائیںٰ ، یہی حال پاکستان کا ہے کہ جہاں 98 فیصد مسلمان ہیں اور اقلیتوں نے آج پورا لاہور بند کر دیا ، گاڑیاں جلا دیں ، دوکانیں نزر آتش کر دیں اور دو داڑھی والے بمع امام مسجد کو زندہ جلا دیا اور ایک پولیس اہلکار کو ڈندے مار مار کر شہید کر دیا ۔۔۔۔ لیکن میڈیا سمیت ہے کوئی ان کا حال پوچھنے والا ؟ ہے کوئی ان کو رونے والا ؟

No comments:

Post a Comment