Saturday 27 June 2015

غزوۂ ہند کا وقت


غزوۂ ہند کا وقت

جی ہاں غزوۂ ہند کا وقت عنقریب آن پہنچا ہے. اس کی عظمت کا اندازہ یوں کیجئے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس میں خود موجود ہوں گے (اسی لیے اس کو غزوہ کہا گیا ہے) اور اس کے شہدا کو افضل الشہداء قرار دیا گیا ہے. یہی وہ ملک ہے جہاں سے سیاہ علم لیکر مجاہدین اٹهیں گے اور دجالی قوتوں کو عیسی بن مریم علیہ السلام کی رہنمائی میں نیست و نابود کریں گے. اس وطن کی عظمت کو سلام جہاں سے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کی انہیں ٹھنڈی ہوا آتی ہے.
میر عرب کو آئی ٹهنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے
اقبال

No comments:

Post a Comment