Monday 29 June 2015

سب سے زیادہ بلند پایہ کتاب


سب سے زیادہ بلند پایہ کتاب


ایک دفعہ ایک ملاقاتی دیر تک علامہ اقبال سے ان کے فکر و فن کے بارے میں گفتگو کرتا دہا پهر اچانک کہنے لگا:

علامہ صاحب!آپ نے ہزاروں کتابوں کا مطالعہ کیا هو گا.آپ کو سب سے زیادہ بلند پایہ کتاب کون سی لگی؟

علامہ اقبال خاموشی سے اندر چلے گئے جب واپس آئے تو انہوں نے ایک کتاب اپنے مخاطب کو تهما دی.ملاقاتی نے کتاب کهول کر دیکهی تو یہ قرآن پاک تها.علامہ اقبال کہنے لگے''میں نے اس کتاب سے زیادہ بلند پایہ اور کسی کتاب کو نہیں پایا.''

No comments:

Post a Comment