BURMA - NO FORCES FROM TURKEY REACHED BURMA - FAKE PICS BEING ROTATED ON INTERNET
آج کل کچھ تصاویر ایسی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں کہ فوجی وردی میں ملبوس آدمی بدھشتوں کو لاٹھی سے مار رہے ہیں اور کیپشن میں لکھا ہوتا ہے کہ ترکی فوج برما پہنچ گئی اب بدھشٹوں کی خیر نہیں ۔۔۔ تحقیق سے پتا چلاہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے ، ان بیچاروں کے پاس کوئی بھی نہیں پہنچا ، ترکی نے جو سامان ضروریات بھیجا تھا وہ انڈونیشیا کے ساحل پر کشتیوں میں ہی مقیم روہنگی مسلمانوں کے لئے بھیجا تھا ، ابھی تک نہ ہی کوئی فوج یا کسی قسم کا لشکر برما میں داخل ہوا ہے ، یہ جو تصاویرہیں یہ چین اور ہانگ کانگ تنازعات کی تصاویر ہیں ، ان کا برما سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ کسی مجاہد گروہ کا کوئی فرد برما پہنچا ہے ، ایسی تمام تصاویر اور شیئر کی گئی معلومات غلط ہیں ، ان کو آگے پھیلانے سے پہلے تصدیق ضرور کر لیں ، اور ساتھ ہی ساتھ برمی مسلمانوں کے لئے دعا کریں ، جزاک اللہ
https://www.facebook.com/syed.bilal.qutab
No comments:
Post a Comment