انجام
کچھ لوگ دُنیا میں جلتے ہیں اور وہ مرنے کے بعد جہنم میں بھی جلتے رہیں گے- پتہ ہے وہ کون لوگ ہیں؟ وہ حاسد ہیں جو دُنیا میں دوسروں کے خلاف سازش کرتے ہیں اور ان کے راستے میں کانٹے ڈالتے ہیں تاکہ مشکلات بڑھیں- حسد میں وہ اندھے ہو جاتے ہیں اور اللہ کے چھوٹے بڑے احکام کی بھی پرواہ نہیں کرتے - - - لیکن اگر وہ توبہ کرلیں اور دوسروں کے حقوق واپس لوٹا دیں تو آخرت میں ان کی بخشش ہو سکتی ہے کیونکہ حقوق العباد ہرگز معاف نہیں ہیں - - -
- سید رُومان اِحسان
No comments:
Post a Comment