Thursday 21 July 2016

پاکستان اور اسلام کے نشاطِ ثانی کا آغاز


پاکستان اور اسلام کے نشاطِ ثانی کا آغاز 

درویش مسکرایا اور بولا “ مایوسی گناہ ہے- پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے- ستایئسوی رمضان کو معرضِ وجود میں آیا- اسلام کے نشاطِ ثانی کا آغاز پاکستان سے ہو گا- بس تم لوگ اسلام اور پاکستان کے ساتھ محبت کرو اور ہمت سے کام لو- اچھے لوگوں کیلئے اچھے دن اور بُرے لوگوں کیلئے بُرے دن آرہے ہیں- اسلئے تم اچھا بننے کی کوشش کرو۔“

No comments:

Post a Comment