Friday, 15 July 2016

Sad Poetry - اداس و غم زدہ شاعری


بے صبری اور اداس و غم زدہ شاعری

جب بندے پر کوئی بڑی تکلیف یا مشکل آتی ہے تو اللہ تعالٰی اس کے طرزِ عمل کو پرکھنے کیلئے دو فرشتے اس پر مامور کر دیتا ہے- اگر انسان شکایت کرنے کے بجائے اس تکلیف کے دوران اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے تو یہ صبر ہے اور اس کا اجر آللہ کے ہاں ہی ہے- لیکن اگر بندہ تکلیف یا مشکل کے دوران شور مچاتا ہے، دوسروں سے شکایت کرتا ہے یا غم زدہ اور اداس شاعری کرتا ہے تو یہ بےصبری ہے- بے صبری کی وجہ سے اللہ اس بندے کی تکلیف کا دورانیہ اور بڑھا دیتا ہے، لحاظہ اداس شاعری اور شکایت سے پرہیز کریں اور صرف اللہ کی طرف ہی رجوع کریں۔

- سید رُومان اِحسان (علماء سے سیکھی ہوئی باتیں)

No comments:

Post a Comment