MODEL TOWN PARK, LAHORE
کچھ عام سی باتیں
آجکل کچھ ایسی فضا ہے کہ کھانے پینے کے معاملے میں کچھ بھی تکلف کرنے کو دل نہیں کرتا- ہوا میں نمی کی وجہ سے کسی بھی قسم کی کولڈ ڈرنکس آئوٹ ہیں اور کھانا گرمی کی وجہ سے ویسے ہی سادہ ہوجاتا ہے- پارک میں شام کو واک کا مزا البتہ خوب آتا ہے کیونکہ وہاں درخت خوب ہوتے ہیں اور ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہے- اس سال آم اتنا اچھا نہیں آیا- چھوٹے سائز کا ہے اور کچا پکا ہے- تربوز کا موسم مئی کے مہینے میں لاجواب تھا -
- سید رُومان اِحسان
No comments:
Post a Comment