ایمان کی شمع
اس گناہ گار کی دُعا ہے کہ اَللہ تعالٰی ہم سب کی غلطیاں اور چھوٹے بڑے گناہ اس رمضان کے طفیل معاف فرمائے اور اس ماہِ مقدس کو ہماری زندگی کا بہترین رمضان بنائے- دوسروں کے دُکھ اور مشکلات دُور کرنے میں میں ہمیں معاون بنائے- ہمارے دلوں میں ایمان کی وہ شمع روشن ہو جو کبھی نہ بجھے اور ہمارا پروردگار ہمیں آخرت کی تمام پریشانیوں اور کٹھن مراحل سے بچا کر ہمیں جنت کی دائمی رحمت نصیب فرمائے -
آمین ثم آمین
No comments:
Post a Comment