Monday, 6 June 2016

ilm - Past and Present




آج سے کوئی تیس سال پہلے، علم کم تھا لیکن عمل زیادہ تھا- آجکل علم زیادہ ہے لیکن عمل کم ہے-
پہلے عمل اس لیئے زیادہ تھا کیونکہ میڈیا اتنا آزاد نہیں تھا کہ لوگوں کے عقائد خراب کرے- اس لئے بدعملی اتنی زیادہ نہیں تھی کہ نیک اعمال کا اثر زائل کرے - اور آجکل کہنے کو علم تو زیادہ ہے لیکن حقیقی علم اس تناسب سے بہت کم ہے - اور بیشتر لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا - اللہ تعالٰی ہم سب کو حقیقی علم کی پہچان کرائے - آمین ثم آمین


یہاں سب اُستاد ہیں پر طالبِ علم (حقیقی علم کا طالب) کوئی نہیں - - -


No comments:

Post a Comment