Thursday 16 June 2016

Special Ramadan Dua - رمضان کے لئے خاص دُعا


رمضان کے لئے خاص دُعا
رمضان کے بابرکت مہینے میں اپنے لئے اور اپنے قریبی لوگوں کیلئے تو ضرور دُعا کریں لیکن ساتھ ہی پاکستان کیلئے ایک خاص دُعا ضرور کریں- یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، عالمِ اِسلام اور پاکستان کو عروج عطا فرما اور اسلام کو غلبہ ّعطا فرما- پاکستان میں “کرپٹ“ لوگ، جو حکومت میں اور زندگی کے دوسرے شعبوں میں ہیں، اُنھیں برطرف کردے اور اُن کی جگہ جلد ہی قابل، نیک اور مجدد شخصیات کو بااختیار فرما دے- اور پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنا دے - آمین ثم آمین


No comments:

Post a Comment