Thursday 27 September 2018

ALERT - بھارتی فوج کی کشمیر لائن آف کنٹرول پر تیاریاں


ہائی الرٹ - بھارتی فوج کی کشمیر لائن آف کنٹرول پر تیاریاں

ہم آپ کو تازہ ترین خبر دے رہے ہیں کہ بھارتی مشرکوں نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھاری تعداد میں فوج، گولہ بارود اور توپ خانہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔ تمام انٹیلی جنس رپورٹیں حتمی طور پر تصدیق کررہی ہیں کہ اگلے چند روز میں کسی بھی وقت بھارت حملہ کرسکتا ہے۔

پاک فوج کو دشمن کی ان تیاریوں کا علم ہے، اور دفاعی حکمت عملی بھی مرتب کی جارہی ہے۔ مگر قوم اور حکومت کو نہ تو علم ہے اور نہ ہی ان کی کوئی تیاری۔ اگر کسی کا یہ خیال ہے کہ کشمیر میں ہونیوالی جنگ صرف کشمیر میں ہی محدود رہے گی تو یہ بھی اس کی غلط فہمی ہے۔

یہ قوم توبہ نہیں کررہی، جمہوریت کے بت کو پوجے جارہی ہے، ظلم اور ستم کا وہی بازار گرم ہے، اب لگتا ہے کہ یہ قوم اب جنگ کی بھٹی میں پگھلائی جائے گی۔

انٹیلی جنس رپورٹوں کے مطابق دشمن جتنی بھرپور تیاری کررہا ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ اگلے ایک ہفتے کے اندر ہی کشمیر میں کوئی بھاری کاررورائی کی جائے گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ فضائی حملے ملک کے دیگر حصوں میں بھی کیے جائیں۔

جنگ ہے، تو پھر جنگ ہے!!!!

ہندو مشرکوں سے ہونیوالی ہر جھڑپ غزوہ ہند کا حصہ ہے۔
اس میں شامل ہونیوالی فوج جنتی اور رسول اللہﷺ کی محبوب فوج ہے۔
اگلے چند دنوں میں بھارت سے ہونیوالی جنگ محدود ہوتی ہے یا فیصلہ کن، یہ وقت ہی بتائے گا۔

لبیک غزوہ ہند

No comments:

Post a Comment