THE WEEK THAT WAS - FACEBOOK ONE-LINERS FROM 7th Sep - 14th Sep, 2018
- by S Roman Ahsan (mentally yours)
اِبتدا ہے ربِِ جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بہتر جانتا ہے - ہم اسی پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسی سے مانگتے ہیں
بزرگ کہتے ہیں کہ کسی کو کوئی اچھا خواب، روحانی مشاہدہ وغیرہ نظر آئے تو کسی کو نہ بتائیں - بس چپکے سے دو نفل شکرانہ ادا کریں -
ایک پاکساتنی ماڈل نے خود کشی کر لی تو سارے لنڈے کے انگریز جاگ گئے - سکون ماڈلنگ اور اداکاری جیسےشعبوں میں نہیں، اللہ کی یاد میں ہے
"Ask not what your country can do for you - Ask what you can do for your country." - John F. Kennedy
اسٹیٹ بینک نے 5 ہزار یا اس سے کم مالیت کے کسی کرنسی نوٹ کو بند کرنے سے متعلق کوئی سفارش نہیں کی ہے۔
جب کسی ظالم کی پکڑ ہو جائے تو اس پر ہنسی مذاق کرنے کے بجائے عبرت پکڑیں اور اللہ سے ڈریں کہ آپ کو نیکی کی توفیق ہو
مسجد کے مفتی صاحب جو ایک نہایت قابل اور انکسار شخص ہیں، نے تصدیق کی کہ پہلی محرم کو ہی حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شہادت ہوئی تھی
پاکستان کی حکومت کا ڈیم بنانےکا فیصلہ سو فیصد درست اورقادیانی کومشیرکا فیصلہ سو فیصدغلط - جواس پوسٹ کو مانےوہی اصل پاکستانی مسلمان
فلسطین، کشمیر، یمن، عراق، شام وغیرہ میں روز قوم کی ماوں پر ظلم ہورہا ہے اور جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ اس پر کوئی آواز نہیں اُٹھاتا ؟
ستر کی دہائی تک کی کئی انڈین بالی وڈ فلمیں کمال کی ہوتی تھیں - اب تو نرا گند ہے - عامر خان بھی ہم جنس پرستی کے قانون کے حق میں ہے
Many Prophets of Allah (peace be upon them all) were also labelled as extremists in their times & martyred by the allies of Satan.
TWO AUTHENTIC ENGLISH TRANSLATIONS OF HOLY QUR'AN ARE BY:
- Abdullah Yusuf Ali
- Marmaduke Pickthall
- Marmaduke Pickthall
TWO BIG WINS FOR ISLAM IN LAST 20 DAYS Al-hamdulillah
1- Cancellation of Blasphemous contest in Holland
2- Removal of Atif Mian
2- Removal of Atif Mian
So-called Pak Muslims love worldly gains than our dear Prophet (pbuh) - Qadiyanis are not truly minorities of Pakistan, they have hijacked Islam. However, we should not harm any Qadiyani in Pakistan. Still, to be eligible for proper minority status, Qadiyanis should acknowledge that they are Non-Muslims (which they don't). Appointing a Qadiyani in government position of Pakistan is out of question though!
ہم سب مسلمان بھی ہیں اور پاکستانی بھی - پٹواری یا یوتھیے کا نام دے کر قوم کو تقسیم نہ کریں - شکریہ
اللہ دِلوں کے بھید بہتر جانتا ہے- کون کتنا اسلام پر عمل کررہا ہے، اس سے اوجھل نہیں- اور قیامت کے دن حوضِ کوثر پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی ہوں گے
No comments:
Post a Comment