مجاہدین کو سلام
او آئی سی اور اقوام متحدہ نے مسلم ممالک پر مظالم کے خلاف کیا کیا ہے ابھی تک جو ہماری حکومت ان کے پاس جانا چا رہی تھی؟ برما، فلسطین، عراق، شام، کشمیر، یمن - - - بتائیں کیا کیا آپ کی لاڈلی او آئی سی نے؟ دھوکے میں نہ رہیں - میں ١١ سال سے ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف گستاخیاں نوٹ کررہا ہوں -
ہالینڈ کا ملعون صرف اسلئے پیچھے ہٹا ہے اور یہ انھی کے مطابق ہے کہ قتل کی دھمکیاں ملیں اور ایک ٢٦ سال کا پاکستانی مسلمان بھی پکڑا گیا ہے جس نےقتل کے منصوبے کا اعلان کیا - پھر افغان طالبان نے افغان فوجیوں کو کہا کہ افغانستان میں ہالینڈ کے فوجیوں پر حملے کریں جو نیٹو کی طرف سے لڑ رہے ہیں- اس سب کی وجہ سے اس ملعون نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا- زبانی بات چیت سے وہ لوگ کبھی پیچھے نہیں ہٹتے ان معاملات میں -
لیکن بحرحال حکومت اپنی کوششیں جاری رکھے اور ضرور اقوام متحدہ اور دوسرے فورم پر ٹھوس اقدامات کرے تاکہ دشمنانِ اسلام آئندہ کچھ کرنے سے پہلے سَو بار سوچیں - اس سے انکار نہیں - پھر بھی صرف یہ کہنا ہے کہ حال میں وہ گستاخ صرف ٢٦ سالہ پاکستانی اور افغان طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے پیچھے ہٹا ہے- اسلئے ان مجاہدوں کو سلام - امت کے اصل ہیروز وہی ہیں
No comments:
Post a Comment