Friday 21 September 2018

VIDEO - The Upcoming War Between Pakistan and India on Water Crisis


VIDEO - The Upcoming War between Pakistan and India on water crisis

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=fIphTzAJDUs

یہ وڈیو پانچ مہینے پرانا ہے لیکن پھر بھی صحیح بات کی ہے - لیکن ایٹمی جنگ ضروری نہیں ہے - حدیث جو بتائی گئی ہے اس میں وہ جنگ کے بعد کے حالات پر نہیں ٹھیک بیٹھتی اور وہ قحط آگے ہونا ہے - انڈیا اور پاکستان کی آخری جنگ غزوہ ہند ہے جو کچھ روحانی شخصیات نے بھی کہا ہے کہ کشمیر یا پانی کے مسلے پر ہو گی - ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وقت کا تعین صرف اللہ کرتا ہے اگرچہ جنگ قریب ہوسکتی ہے اللہ اعلم

The Upcoming War Between Pakistan and India on Water Crisis - Video is 5 months old but still makes sense because water crisis or kashmir issue has been cited the cause of coming war by spiritual personalities - Though I don't agree that the quoted hadith in video is applicable to scenario after the war


No comments:

Post a Comment