Saturday 1 September 2018

اللہ کا راز - Secret of Allah

اللہ  کا راز
مملکتِ خداداد پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے - ہم نے ابھی بھارت کو فتح کرکے اس پُورے خطے میں صحیح معنوں میں اسلام کا نفاز کرنا ہے اور اس کو اسلام کا قلعہ بنانا ہے - پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے بعد دجال کے خلاف آخری معرکہ میں بھی ان کا ساتھ دینا ہے - اسلئے ابھی سے حوصلہ نہ ہاریں بلکہ اپنے عزائم بلند رکھیں - اللہ اکبر

No comments:

Post a Comment