Sunday 23 September 2018

THE WEEK THAT WAS - FB Posts - 16 - 23 Sep2018



THE WEEK THAT WAS - VITAMINS FOR YOUR MIND:



Facebook posts by S Roman Ahsan - 16th - 23rd Sep, 2018

عزیز پاکستانیوں، سب سے پہلے سچ اختیار کرو، نماز پانچ وقت، زکر (قرآن، درود شریف وغیرہ)، احسن حقوق العباد اور معاملات میں ایمانداری

علمائے حق کے مطابق تو اسرائیل، امریکہ اورانڈیا کےمظالم کے بعد امتِ مسلمہ پر جہاد فرض ہو گیا ہے- لیکن اصل میں ہمارا ایمان کمزور ہے

ٹی وی پر بے حیائی کو روکنے کیلئے نواز شریف کی حکومت نے بھی کچھ نہیں کیا - بلکہ بڑھ گئی - اس نے بیان دیا تھا “ ہمیں لبرل ہونا ہے “

ایک روحانی بزرگ نے مجھے کہا کہ ختمِ نبوت کے قانون میں ردبدل کی کوشش اور ممتاز قادری کو پھانسی، یہ نواز شریف کے سنگین گناہ ہیں

خاتون نے نوکرانی کو چھوٹی سی غلطی پرجُوتی اتار کرماری- گیٹ پرفقیرآیا تو اسے گالیاں دیں- رات فیس بُک پر لکھا “ انسانیت کی خدمت کرو“

تنگی سے نجات کیلئے روز مغرب کے بعد اور عشاء سے پہلے سورہ الواقعہ پڑھنی چاہیئے - قرآن شریف کی ویسے بھی باترجمہ تلاوت کرنی چاہیئے

پپو مسجد میں نماز کے بعد قرآن پڑھ کر گھر آیا - فیس بُک کھولا توسامنے پوسٹ آئی “ جو قرآن سے محبت کرتے ہیں اللہ ان سے محبت کرتا ہے“

عمران خان باقیوں سےکچھ بہترہےلیکن “نیا پاکستان“ صرف ایک اسٹاپ ہے - ہماری اصل منزل آگےحقیقی اسلامی روحانی ریاست کا قیام ہے

Sport of cricket is waste of time. We need to ban it in Pakistan & invest more in Gymnastics, Archery, Horse-riding & Ninjutsu

PRIME MINISTER IMRAN KHAN TWEETED:

"Disappointed at the arrogant & negative response by India to my call for resumption of the peace dialogue. However, all my life I have come across small men occupying big offices who do not have the vision to see the larger picture."

No comments:

Post a Comment